اگر کوئی جھوٹے گروپ سے روحانی طور پر متاثر ہوا ہو تو اسے تیزی سے کیسے بتایا جاۓ ?–

اس کا مقصد یہ ہے کہ نازک طریقے جاننا ، اس آدمی کو بتانے کے لیے جو جھوٹی تعلیم سے متاثر ہوا ہے اور ثانیا ، کیسے بتایا جاۓ اگر تم جھوٹی تعلیم سے متاثر ہوۓ ہو ، خاص طور پر ، جھوٹی تعلیم کی اقسام میں جو دریافت ہوا وہ کرسچین سائنس ، یہواہ کے گواہ ، کشادہ دل مسیحت ، مورمنز ، پنیٹیکاسٹل توحید اور یوبنفیکیشن چرچ ( مونیر ) – اگر ایک آدمی مندرجہ ذیل گروپس سکھائی گئی چیزوں پر ایمان رکھتا ہے تو اس کے لیے سوالات

 

کرسچین سائنس اثر کے سوالات

 

1) اگر آپکی نظر ٹھیک نہیں یا اگر آپ بیمار ہیں ، تو کیا عینک لگانا یا داکٹر کے پاس جانا درست ہے ؟

 

2) آپ میری( کرسچین سائنس کا بانی ) بیکر ایڈی کے متعلق کیا خیال کرتے ہیں ؟

 

عالمی چرچ اور قتحیات اثر کے سوالات

 

1 ) آپ الزبتھ کلیر نبی کے بارے کیا خیال کرتے ہیں؟

 

2 ) کیا آپ سوچتے ہیں کہ بائبل کے علاوہ بھی خدا سے ایک زائد کتاب کی ضرورت ہے ؟

 

سیاق و سباق کے متعلق اثر پر

 

بعض لوگ یسوع کی عبادت کرنے پر ایمان رکھتے ہیں اور پپھر بھی کہ وہ اللہ کا ایک سچا نبی ہے اور قرآن خدا کی طرف سے ہے – کچھ مسلمان  ہو سکتا ہے تھوڑی دیر کے لیے عجیب صورت حال سے گزرین مسیحی ہونے سے پہلے ، لیکن انھیں اس صورتحال میں نہیں رہنا چاہیے –

 

1) کون خیال کرتا ہے کہ محمد ہے ؟

 

2 ) آپ قرآن کے بارے کیا خیال کرتے ہیں ؟

 

3 ) کیا آپ مسجد جاتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو کیوں ؟

 

سخت چرچ آف کرائسٹ کا اثر

 

1 ) اگر کوئی آج کہے کہ وہ مسیح پر ایمان رکھتا ہے اور بپتسمہ کا بھی موقع رکھتا ہے لیکن مر گیا اس سے پہلے پانی کے بپتسمہ سے متاثر ہوتا کہ وہ جہنم میں جائں گے؟

 

2) کیا آپ کلیسیا ء جو آپ سے بپتسمہ پر بہت فرق ایمان رکھتی ، خدا کی پیروی کرنیوالی کلیسیا ہو سکتی ہے ؟

 

یہواہ کے گواہ کا اثر

 

یونیفیکشنٹ کی طرح ، یہواہ کے گواہ ایمان رکھتے ہیں کہ یسوع مردوں میں سے جی اٹھا لیکن روحانی طور پر-

 

1 ) کیا تم ایمان رکھتے ہو کہ خون کی منتقلی درست ہے ؟

 

2 ) کیا تم ایمان رکھتے ہو یسوع مسیح جسمانی اور بدنی طرو پر مردوں میں سے جی اٹھا ؟

 

3) کیا تم تثلیث پر یقین رکھتے ہو ؟

 

4)کیا یسوع قادرمطلق خدا ہے یا ایک مقرب فرشتہ ؟

 

5) کیا تم خیال کرتے ہو کہ یسوع سے دیا کرنا درست ہے ؟

 

6) کیا یسوع ایک تخلیق شدہ ہے ؟

 

7) کیا پاک روح خدا کی سرگرم قوت ہے؟

 

8) کیا  تم یقین رکھتے ہو کہ غیر ایماندار مرنے کے بعد ابدی عذاب میں ہونگے ؟

 

کشادہ دل اثر کے سوالات

 

آزاد خیال مختلف سوچتے ہیں کہ یسوع مردوں میں سے جسمانی طور پر نہیں جی اٹھا ، ان میں اکثریت کا ایمان ہے کہ یسوع ہمارے گناہوں کی قیمت ادا کرنے کے لیے نہیں مرا –

 

1) کیا تم ایمان رکھتے ہو کہ یسوع مسیح مردوں میں سے جسمانی اوربدنی طور پر جی اٹھا؟

 

2) کیا تم یقین رکتھے ہو کہ ساری بائبل خدا کی طرف سے اور ہمارے لیے مستند ہے یا نہیں

 

3) کیا تم ایمان رکھتے ہو کہ خداوند یسوع مسیح ہمارے گناہوں کے لیے مر گیا یا نہین ؟

 

4) کیا تم ایمان رکھتے ہو کہ یسوع ایک کنواری سے پیدا ہوا یا نہیں ؟

 

5) کیا تم ایمان رکھتے ہو کہ یسوع نے معجزات کیے جو فطرتی قوانین سے باہر ہیں ؟

 

حکومتی اثر کے سوالات

 

1) کیا تم خیال کرتے ہو کہ کچھ ہم جنس پرست تعلقات درست ہیں ؟

 

2) کیا رومیوں 1 باب تمام ہم جنس پرستوں کا حوالہ دیتا ہے – کہ وہ گناہگار ہیں ، بشمول وہ جو ہو سکتا ہے ہم جنس سے پیدا ہوں ؟

 

3) کیا سدوم اور عمورہ کا گناہ ہم جنس پرستی کرنا تھا یا صرف دوسری چیزیں تھا؟

 

مورمن اثر کے سوالات

 

مورمنز کا ایک بیان مسیحت سے ملتا جلتا ہے ، لیکن اس کا معلوم نہین کہ مورمنز واقعی یہ سکھاتی ہے مورمنز سکھاتی ہے جسکو وہ " ابدی پیش قدمی کہتے ہیں ": جیسے آدمی کبھی خدا تھا – شاید خدا انسان بن گیا " وہ نجات پر یقین رکھتے ہیں کہ یہ فعل اور اعمال سے ملتی جلتی ہے – جیسے ایک مورمن مشنری نے کہا " یسوع نے ہمارے گناہوں کی قیمت صلیب پردی ، اور ہم اپنی زندگیوں سے اسے واپس ادا کرتے ہیں-

 

1) کیا تم کافی ، چاۓ یا قہوہ پیتے ہو اور کیا تم خیال کرتے ہو کہ ایسا کرنا ٹھیک ہے ؟( جبکہ کچھ سچے مسیحی ایسا نہیں کرتے ، اگر ایک آدمی دونوں حصوں کو ہاں کہتا ہے ، تو پھر تقریبا ، یقینی طور پر مورمن نہیں ہے )

 

2) انجیل کے قوانین اور اصول کیا ہیں ؟

3) تثلیث کیا ہے ؟ ( وہ عام طور پر کہتے ہیں یہ تین ہے جو محبت ، روح ،اور مقصد میں متحد ہے )

 

4) کیا تم یقین کرتے ہو کہ تمھیں فضل سے نجات ملی ، یہ کہ تم نے فضل سے نجات پائی اس کے بعد آپکے کچھ کر سکتے ہین ؟

 

5) تم جوزف سمتھ اور برگم ینگ کے بارے کیا خیال کرتے ہیں؟

 

6) کیا تم یقین کرتے ہو کہ ہو سکتا ہے خدا انسان بنا ہو ؟

 

7) کیا تم ایمان رکھتے ہو کہ مسیح امریکہ میں ظاہر ہوا؟

 

8)کیا تم یقین وکتھے ہو کہ ہم زمین پر پیدا ہونے سے پہلے ہستی رکھتے تھے؟

 

پنئی کاسٹلزم توحید کے سوالات

 

جبکہ سچے مسحی معجزاتی ہو سکتے ہیں اور غیر زبانیں بول سکتے ہیں ، پنئی کاسٹل توحید پادری کے پاس جاتے ہیں اور کہتے ہیں – جو زبانیں نہیں بولتا وہ نجات یافتہ نہیں اور وہ جہنم میں جاۓ گا ، وہ یقین کرتے ہین کہ تثلیث ایک غلط عقیدہ ہے اسکی بجاۓ وہ جسے " توحید " کہتے ہیں پر ایمان رکھتے ہیں-

باپ ، مسیح اور روح پاچان ہیں ، مکڑ قدرے مختلف کردار ، چہرے یا ایک خدا کے رخ ہیں ، کچھ کا یقین ہے کہ یسوع اور مسیح کی الگ پہچان ہے( جیسے سچے مسیحی کرتے ہیں) دوسرے یقین رکھتے ہیں کہ یسوع( جو یسوع مسح کا انسانی حصہ تھہ ) اور مسیح میں فرق ہے ، پس وہ کہیں گے کہ یسوع باپ کی طرح نہیں ہے بلکہ مسیح باپ کی طرح ہے- وہ کہتے ہین کہ یسوع کے نام میں بپتسمہ ویسے ہی جیسے باپ کے نام میں بپتسمہ ، بیٹے اور روح القدس کے رنام میں بپتسمہ

 

1)یسوع اور مسیح میں یہاں کیا فرق ہے ؟

 

2) کیا آپ کا خیال ہے آج اگر مسیحی غیر زبانیں نہ بولیں تو وہ نجات یافتہ ہو سکتے ہیں؟

 

سیونتھ ڈے ایڈونٹسٹ

 

مختلف سیھ سلیونتھ ڈے ایڈونٹسٹ مختلف ہیں ، لیکن کچھ کا خیال ہے کہ تثلیث شیطان کے ھہن سے آئی ہے ، اور اتوار کو سبت پڑھنا جیوان کی نشانی ہے ، وہ خود ساختہ نبّیہ ، ایلن جی وائٹ سے شروع ہوۓ –

 

1) آپ تثلیث کے بارے کیا خیال کرتے ہیں ؟

 

2)کیا ہفتہ کو سبت ماننا ٹھیک نہیں ہے؟

 

3) آپ ایلن جی کے بارے میں کیا خیال کرتے ہیں؟

 

یونی فیکشنٹ ( مون) اثر کے سوالات

 

یہ نوجوان کرتی ہیں کیونکہ یہ آسمانی دھوکے پر یقین کرتے ہیں ، کسی درست وجہ سے جھوٹ جولنا درست ہے مثلا ایک سابقہ مونی نے مجھے بتایا کہ اس سے ایک دفعہ اخباری رپورٹر نے ہیڈ آف یونیفیکیشنٹ سے پوچھا کہ کیا وہ ایمان رکھتے ہیں کہ مسیح مون کی شکل میں واپس آ گیا ہے ، رہنما نے کہا " نہیں " جب رہنما سے پوچھا کیا کہ اس نے ایسا کیوں کہا تو اس نے بتایا کہ جب کہ وہ یقین رکھتے ہیں کہ مسیح مون کی شکل میں واپس آ کيا ہے  رہمنا نے کہا " اس وقت اس کے لیے وا بہترین جواب تھا'

 

1) کیا آپ یقین رکھتے ہیں کہ مسیح جسمانی اور بدنی طور پر مردوں میں سے جی اٹھا ہے ؟

 

2) کیا آپ یقین رکھتے ہیں کہ مسیح ( یسوی نہيں) اپنی آمد ثانی میں دوبارہ پیدا ہو سکتا ہے ؟

 

3) کیا آپ کا یقین ہمیں بائبل کے علاوہ خدا سے زائد کتاب کی ضرورت ہے؟