مسلم دنیا میں علوی

 

اس کی تصویر ذہن میں بنائیں – ایک خدا پرست مسمان مسافر مسجد میں داخل ہوا اور اس نے بہت سے جانوروں اور تنکوں کا جائزہ لیا – جیسے ہی اس نے اپنی نمازشروع کی – اس نے اونچی گستاخ آوازسنی جو کہہ رہی تھی – " ڈھینچوں ڈھینچوں (گدھے کی آواز) مت کرو، تمھیں کھاس مل جاۓ گا " آواز اسی فرقے کے ایک رکن کی ہو سکتی ہے جنہوں نے ، جب حیلہ کے ایک مسلمان گاؤں پر چپکے سے حملہ کیا ، جمعہ کی نماز کےدرمیانی حصے میں چلاۓ " علی کے سوا کوئی خدا نہیں ، محمد کے سوا کوئی پردہ نہیں اور سلمان کے سوا کوئی دروازہ نہیں ھے ، جیسے ہی انھوں نے آدمیوں کو قتل کیا اور مساجد شراب خانے بن گۓ - ---- ھاں شراب خانے ! یہ کون آوارہ جوان ہیں اور جب انھوں نے مسیحوں یہودیوں اور ساتھی مسلمانوں پر حملہ کیا ، کیا وہ واقعی مسلمان تھے ؟ یہ " مسلمان " کئی شعوبوں اور کچھ سنیوں سے سچے مسلمان پہچانے جاتے ہیں – " مسلمان " حوالوں میں تاہم ، کیونکہ یہ لوگ بدعتی ( غالی ) خیال کیے جاتے ہیں ، اسلام سے باہر ہیں یہ بہت سے مسلمانوں کا کہنا ہے یہ کون لوگ ہیں؟ مندرجہ ذیل عام طور کیا کرتے ہیں – مصیبت زدہ لوگ ، جنگلی قانونی حق سے محروم ، ایک توپ کی طاقت کا برقی مسیا اور آج شام کا ملک کنٹرول کرتا ہے – یہ کون ھے ؟ جو تثلیث پر ایمان رکھتا ہے ، محمد کس کا بلندو برتر اظہار ہے ، علی اور سلمان الفارسی ؟ اس کاغذ کے مقاصد ، مسلمانوں اور غیر مسلموں کو اسلام کی دنیا کا ایک مختلف منظر دنیا مسلمانوں کا لکیر کا فقیر ہونے کا سلسلہ توڑنا ہے – اور شائد علویوں کے عجیب طریقوں کی ایک مختصر جھلک دنیا ہے تمھیں غور کرنے کے لیے کچھ غور گہری باتیں دوں گا- ہم ان تمام سوالات کا جواب دیں گے – لیکن ایساکرنے کے لیے – ہمیں ان کی ابتداء کے بارے چند باتیں سمجھنے کے لیے واپس جانا پڑے گا-

 

علوی لوگوں کی ابتداء

 

حقیقت میں علوی لوگوں کی ابتدا کے بارے بہت بڑا اختلاف ھے ، وہ اب علوی ( علی کے پیروکار ) نام کو ترجیح دیتے ہیں، انھیں نصیارس کہا جاتا تھا- کچھ کا خیال ہے کہ نعسیاری شام میں نافرینی نسل سے تھے ، رومی پلینی نے تاریخ 5 : 23 میں ذکر کیا ہے ، علوی قبائل کے ارکان سے مرتب ہوۓ ہیں ، جن میں سے کچھ شمالی شام کے پیدائشی تھے ، دوسرے قبائل بارھویں صدی میں عراق سے ہجرت کر کے آۓ – 1516 میں عثمانی شہنشاہ سلیم 1 " گرم " نے 9400 سے زیادہ خاص علوی شیعیوں کو سنی مذہبی رہمناؤں کی مدد سے مار ڈالا – اس نے کئی ترک باشندوں کو ، علویوں کے وطن شمالی شام میں آباد کردیا – لیکن بعد میں ، ان میں سے کئی علویوں میں شامل ہو گے – علویوں نے اپنا ملک قائم کرنے کی کوشش کی – جو پہلی دفعہ " علوی ریاست " کہلائی اور پھر 1920 – 1936 اس کا نام تبدیل کردیا " لطاکیہ کا سنجاک " آج وہاں 3 3/1 ملین علوی ہیں اور وہ ملک شام کو کنٹرول کرتے ہیں –

 

انکے مذہب کی تاریخ

 

ان کے مطابق یہ شیعہ گروہ خدا کی طرف سے آیا ھے اور ان کا مذہب وہ ہے جو محمد اور علی نے سکھایا – ڈروز کیٹیچم کے سوال 44 کے مطابق وہ ڈروز سے خدا کر دیۓ گۓ کیونکہ وہ علی کی پوجا کرتے تھے ، جب انھیں حقیقتا اللہ  ا لحاکم کی پوجا کرنی چاہیے تھی ( 996 – 1021 ) ڈروز کے نزدیک دکھائی دینے والا خدا کون ہے –

پیٹرک سیل کے مطابق ، اسد میں ، مشرق وسطی کے لیےمحنت ، یونیورسٹی آف قاہرہ پریس 1968 صفحہ 8 " متعلقہ ڈروز فرقے کی طرح اور اسعمیلیوں کی طرح ، نعسیاری ان شیعیوں کا بقیہ ھے جنکو ہزاروں سال پہلے اسلام خارج دیا گیا تھا – وہ جزیرے تھے جو مدوجزر سے سمٹ جاتے ہیں – کچھ علویوں کی تعلیمات کی پیروی کرتے ہیں جو محمد ابن نعیاری النمری ( 850 ء ) حسین ابن ہمدان الخسابی کی تعلیمات میں سے پروان چڑھا ( 970 ء ) جب شیعیوں کی طاقت ختم ہو گئی - ، تو علویں کو جہادوں ، محلوکوں عثمانیوں کے ذریعے قتل کردیا گیا ، اور علوی آپس مین بھی لڑ پڑے – حاشیہ کے طور پر ، مراکش کا علوی شاہی خاندان ، ایک سنی تھا ،

 

علوی مذہب میں بڑھتا ہوا تصادم

 

علوی بارہویں شیعیوں کی ایک شاخ ھے ، وہ 1947 میں ، ایک لبنانی بارہویں شیعیہ امام الصدر سے ، بطور قانونی / شرعی مسلمان پہچانے گۓ ، بعد میں 1971 میں علوی حافظ اسد شام میں حکومت منتخب کیا گیا ، اس کا بیٹا بشر بھی  اس طرح کا علوی تھا – دوسرے چھوٹے گروہ علی کی پوجا کرنے میں ایمان رکھتے ہیں ، اور کروہ اور علوی ، " علوی " کہناتے ہیں – ابن تائمیہ ( 1328 ) راسخ الاعتقاد مسلمان علماء اور وہابی کے بانی نے علویوں کے خلاف ایک سخت زبان کے ساتھ فتوی جاری کیا – اس نے کہا وہ قابل بھروسہ نہیں ، " وہ مسیحوں اور یہودیوں سے بھی بڑے کافر ہیں- --- حتی بت پرستوں سے بڑے " اس نے ان کے حلاے یہ کہتے ہوۓ جہاد کی اجازت دی ، کہ ان کی جائداد لینا اور خون بہانا جائز ھے جب وہ توبہ نہ کریں – دیکھیے " انسائکلو پیڈیا آف اسلام " نیا ایڈیشن 1995 جلد 8 صفحہ 146 – 148 اس پر مزید معلومات کے لیے بھی یہ دیکھیے –

1097 میں جہادیوں نے شروع میں نعیارس کا ایک گروہ قتل کردیا – لیکن جب انھوں نے سنا کہ وہ حقیقی مسلمان نہین تو جہادیوں نے انکو سہارا دیا اور حتی کہ ان کو اسمعیلیوں کے خلاف لڑنے کے لیے امداد بھی دی – 1120 میں کردوں اور اسمعیلی مسلمانوں نے 2500 نعیاریوں کو شکست دی ، لیکن 1123 میں نعیاریوں نے بر گشتہ ہونےوالے اسمعیلیوں کے ساتھ کردوں کو شکست دی – 1291 میں علوی اور اسمعیلی رہنما ، ناکامی کے ساتھ انا میں اکٹھے ملنے کے لیے ملے ( عبد صفحہ 147 ) مصری ( مسلمان ) علوک حکمرانوں نے 1260 – 1518 تک ان کو اذیت دی – جب عثمانیوں نے 1516 کے شروع میں شام پر قبضہ کیا تو انھوں نے بھی علویوں کو اذیتیں دیں – 1832 میں ، مسیاف کے گاؤں پر نعیاری حملے کے بعد ، دمشق کے افسر نے ان سے لڑنے کے لیے ہزاروں فوجی دستے بھیجے – ان کو بھی 1870 میں 1877 میں اذیت دی گئی – فرانس نے 1918 – 1922 لک علوی سرزمین کو امن و امان میں رکھا  27/4/1924 کو ، علویوں کے کچھ مسیحی راہب ( عورت ) کو مارنے کے بعد فرانس نے مزید علوی قتل کیے ، سلائمن مرشد کے تحت کئی علوی مشامی قوم پرست دستوں کے خلاف لڑنے ، جب تک سلاغمن 1946 میں پھانسی نہدیا کیا – آج علوی شام کی آبادی کا 8 سے 12 فیصدہیں وہ مشرقی شام کے علاقے لطاکیہ اور جنوبی ترکی کے ایک چھوٹے حصے میں 65 فیصد ہیں – حافظ اسد کے حکومت میں آنے کے بعد ، سنی مسلم بھائی چارہ ( اخوان ) تقریبا 26/6/1980 کو حافظ اسد سے مل گئی – بہت سے اخوان ہما قصبے میں تھے اور حکومت نے 500 شامی دستے انکو سزا دینے کے لیے بھیجے ، اخوان نے ان سب کو مار دیا – تمام مساجد سے اعلان کیا گیا کہ اسد کے خلاف گوریلا جنک ختم ہو گئی ھے ، اب وقت تھا اخوان کے کھلے عام مدد کرنے کا اور " منکروں " کو باہر کرنے کا – ہما کی گلیاں اتنی تنگ تھیں کہ ٹینک نہ گزر سکتے تھے – اس لیے اسد کے بھائیوں ( حمایتیوں ) نے توپوں کو حکم دیا کہ قصبے کو گرا دیں اور پھر فوجیوں کو ہر کسی کو مارنے کا حکم دیا – 20000 اور 38000 کے درمیان لوگ مارے گۓ – ایک علوی نے مجھے بتایا کہ اس وجہ سے اسد کے بھائی کو شام سے خارج کر دیا گیا – تاہم ، ابھی تک ، شام کو سنی مقدس جنگجوؤں سے کوئی پریشانی نہیں –

 

خلاصہ :

 

غیر علوی مسلمان سارے متفق نہیں کہ علوی سچے ہیں یا نہیں – علوی دعوی کرتے ہیں کہ وہ اسلام کی ضروری تعلیمات کی پیروی کرتے ہیں ، لیکن یہاں تفسیر واضح فرق ھے – اسی انداز میں ، تمام مسلمان یسوع کی تعلیمات کی پیروی کا دعوی کرتے ہیں ، پھر بھی ، چند ایک نے انھیں پڑھا- اور امن / صلح کے شہزادے ( جو یسوع ھے ) اور اسلام کےدرمیان حقیقی اختلافات دیکھے ، جبکہ بہتسے مسلمان سمجھتے ہیں کہ علوی بطور " بدعت " ہیں مسیحوں اور یہودیوں سے بھی ویادہ – ہو سکتا ہے کچھ لوگ یسوع کی تعلیم کے لحاظ سے اسلام کو بھی ایک بدعت سمجھین –

 

علوی اسلام کے عقیدے

 

راز / بھید : علویوں نے اپوی اندرونی تعلیم اور رسم ورواج کو راز میں رکھنے کی کوشش ہے – کسی قدر میسن یا مورمنز کی طرح – ان کی رسموں میں ایک شراکت ھے جس میں شراب پینا شامل ھے – کیھولکوں کی طرح ، وہ بھی ایمان رکھتے ہیں کہ شراب بھی اللہ کی الوہیت میں تبدیل ہو جاتی ہے –

 

اسلام کے پانچ ستون

 

توحید ، نماز ، زکوۃ ، حج ، رمضان میں روزہ رکھنا ، صرف نشانیوں کےطور پر امیان رکھا جاتا ہے اور ان پر عمل کرنے کی کوئی صرورت نہیں ان کے دو اور بھی ستون ہیں :

 

جہاد یا مقدس مشقت  جنگ ، خریجی اسے چھٹا ستون بھی سمجھتے ہیں –

 

علی کی پوجا ، ( ولیا کہلایا ) یہ ساتویں ستون ھے ، یہ نہ صرف علی کی پوجا کرتے ہین ، بلکہ علی کے دشمنوں کا مقابلہ بھی کرتے ہیں ، دی انسائکلو پیڈیا آف اسلام نیو ایڈیشن 1995 جلد 8 صفحہ 147 کہتی ہے " جیسے بدیت نصاریا علی بن ، ابی طالب بطور قادرمطلق اور ابدی خدا ( الا لہ الاعظم ، القدیم الازل ) "

 

ایک "تثلیث": تقریبا تمام شیعیے ( ساوۓ زائد س ) یقین رکھتے ہیں کہ علی محمد کا داماد ، شرعی / حقدار پہلا خلیفہ تھا ، تاہم ، علوی آگے چلے جاتے ہیں اور ایمان رکھتے ہیں ، علی اللہ کی تثلیث کے ایک رکن کا اظہار ھے – اکثر مسلمان ، دوسرے اسمعیلیوں کی طرح کی طرح کسی قسم کی تثلیث میں ظاہر ہوا- آخری اظہار محمد ، علی اور سلمان الفارسی ھے ، الفارسی کا مطلب ھے " فارس کا " سلمان ایک ھے جس نے جنگ خندق کے مرقع پر مدینہ کے گرد خندق کھودنے کا مشورہ دیا تھا

 

سات ادوار :علوی یقین رکھتے ہیں کہ اللہ تین حصوں کے سات ادوار میں ظاہر ہوا –

 

 

نام/پردہ/چھپا ہوا                  ظاہر ہوا/ مادہ                 پھاٹک(دروازہ)

(اسم)                                 (معنا)

 

آدم                                   ہابل                             ؟

نوح                                   سیت                           ؟

یعقوب                               یوسف                          ؟

موسی                             یشوع                            ؟

سلیمان                            آسف                            ؟

یسوع                              پطرس

محمد                               علی                         سلمان الفارسی

؟                                    10 امام                        ؟

؟                                    گیارواں امام                محم بن نصار

 

غور کریں کہ نوح اور سیت اکٹھے ہیں حالانکہ وہ ایک ہزار سال سے زائد عرصے کا فرق ھے –

 

ازسر نو تجسم:(نوسوکیا): وہ لوگ جو علی کا انکار کرتے ہیں اونکو جانوروں میں تجسم کر کے سزا دی جائگی – دی انسائکلو پیڈیا آف اسلام ایڈیشن 1995 جلد 8 صفحہ 147 کہتا ہے کہ نصیارس ایمان رکھتے ہیں کہ نصیاریوں کی روحیں ، خدا کی تعریف کی روشنیاں تھیں – لیکن پھر وہ ان کے خلاف باغی ہو گئیں اور اسکی خدائی کا شک کرتے ہوۓ ، چونکہ پھر انکی روحیں زمین پر خارج کر دی گئیں - ، وہاں وہ گئی بار دوبارہ مجسم ہو نگی- جبکہ غیر برگزیدہ ابدی طور پر دوبارہ مجسم ہونگے –

 

مساجد میں رفاقت :زیادہ تر علوی اسے اہم نہیں سمجھتے – تاہم وہ شام کی مشہور مسجد امیاد میں مشہور تقریبات کرتے ہین –

 

چھٹیاں : سنیوں اور شیعیوں کی طرح ، یہ بھی قربانی کی عید عیدالاضحی مناتے ہین – دوسرے شیعیوں کی طرح یہ بھی عیدالفطر ، عیدالکبر اور عاشورہ کے تہوار مناتے ہیں ، وہ کرسمس اور ایپی فینی بھی مناتے ہیں وہ نوارز بھی مناتے ہیں جو آتش پرستوں کا نیا سال ھے – دوسرے شیعیہ بھی ، اسے مناتے ہیں ، یہ وہ دن تھا جب محمد نے علی کو خلافت دی-

 

نجوم :  جبکہ محمد نجوم کے خلاف تھا ، علوی کو استعمال کرتے ہیں – شائد ان پر آتش پرستوں کا اثر تھا – وہ کہکشاؤں کےستاروں پر یقین رکھتے ہیں وہ ستارے حقیقتا مومنوں کی دیوتائی روحین ہین " وہ آدمی جو منا کی پہچان کو تسلیم کرتا ہے وہ نجات پا جاتا ہے ، شاید وہ دوسرے جنم سے بچجائیں ، اس کی روح بدن سےنکلتی اور تارا بن جاتی ہے – وہ آخری جگہ ( گھیا ) پہنچنے کے لیے اپنا سفر شروع کرتے ہیں سمانی روشنی کی غوروفکر " ( انسائکلو پیڈیا آف اسلام نیو ایڈیشن 1995 جلد 8 صفحہ 148

 

خواتین کی روحیں نہیں ہوتیں

 

وہ نصیاری علم الہیات کے مطابق دوبارہ زندہ نہین ہونگیں – انسائکلو پیڈیا آف اسلام نیو ایڈیش جاری رکھتا ہے : " خواتین اس سے باہر ہیں ، کیونکہ شیطان کے گناہ سے پیدا ہوئیں ہیں ، اس وجہ سے وہ مردوں کے حقوق میں شمولیت سے محروم ہیں ( سلیمان ، باکرا 61) یہ محمد سے نسبتا مختلف ہے جہاں اس نے سکھایا کہ جہنم کے زیادہ باشندے خواتین تھیں – ( بخاری جلد 2 کتاب 18 سبق 9 نمبر 161 صفحہ 91 – 92 ، جلد1 کتاب 6 سبق 8 نمبر 301 صفحہ 181 اور جلد 1 کتاب سبق 21 نمبر 28 صفحہ 29 )

 

تاہم اس کے برخلاف

 

ایک علوی نے مجھے بتایا کہ آج وہ حقیقت میں یقین رکھتے ہیں کہ عورتوں کی روحیں ہیں –

 

شراب:

شام میں علوی شراب پیتے ہین – نیشنل جیوگرافک میگزین نے دو شامیوں کو روایتی عرب لباس میں اکٹھے شراب پیتے دکھایا ھے – تاہم ایک علوی نے مجھے بتایا تھا کہ وہ یقین نہیں رکھتے کہ شراب پیئیں-

 

علوی فرقے

 

علوی بذات خود پانچ فرقوں میں بٹٹے ہوۓ ہیں ، سنی فرقہ ، ( شمسیا) چاند فرقہ( قمری ) مرشدی ، ان نجات دینے والے کی سلمن مرشد کی وجہ سے انکا نام یہ ہے حیدریا اور گھیبیا – یہ تمام علوی بنیادوں سے اتفاق کرتے ہیں – لیکن خدا کے آسمانی اظہار ، علی ابن ابی/ ابو طالب نے زمین چھوڑی تو سورج اور چاند فرقے متفق نہ ہوۓ کہ وہ سورج میں یا چاند میں اب رہتا ھے – چاند فرقہ علویوں کے چھ قبیلوں سے مل کر بنا – علویوں کی اکثریت اپنے مذہب کے اس فرقے سے تعلق رکھتے ہیں جس سے اس کے والدین اور قبیلے تعلق رکھتے تھے – تاہم شائد دنیا میں اکٹر لوگ شادگی سے اس مذہب سے تعلق رکھتے ہوں جو ان کے خاندانوں کی روایت ہے – آج اکثر لوگ روایت کو تلاش کر رہے ہیں – کتنے حقیقی خدا کو تلاش کر رہے ہیں ؟

 

سلمن مرشد ، برقی مسیح

 

سلمن مرشد 1900 سے پہلے کسی وقت پیدا ہوے اس اپنے آپکو مسیح ہونے کا دعوی کیا بہت سے علوی اس کی پیروی کرتے ہیں اگرچہ یہ بھی ذکر کرنا چاہیے کہ بہت سے نہیں – اور اسکے عقیدے تمام علویوں کا نمائندہ نہیں – محمد کی طرح سلمن ظاہری طور پر علامات رکھتا تھا – جو مرگوے کے دوران کی طرح ظاہر ہوتیں – محمد کی طرح اس کے پیروکار نے بھی اس کے معجزات کرنے کا دعوی کیا – مثلا اس نے خفیہ طور پر مٹی کی دیوار میں خوراک دفن کر دی – اور جب اس نے دیوار کو زور سےمارا تو تمام دیہاتیوں کے کھانے کے لیے خوراک باہر نکل آئی – اس کی ٹانگیں اندھیرے میں چمکتی کیونکہ وہ انھیں فاسفوس سے رنگ لیتا تھا – فاسفورس اس وقت چمکتی جب وہ ظاہرا روشنی کرتا – کیونکہ وہ ایک چھوٹی بیٹری سے جو وہ ساتھ اٹھاۓ رکھتا روشنی کرتا تھا- اس نے شامی حکومت کے خلاف ایک بغاوت کی قیادت کی اسے فرانسیسی مدد دیتے اور آخرکار 1949 میں شامیوں نے اسے پھانسی دے دی – بڑی عجیب بات ھے حتی کہ کچھ لوگ جو سلمن پر نالش کرتے تھے اور اس کے کسی قسم کے مسیح ہونے پر یقین نہیں رکھتے تھے اسے مرا دیکھ کر غمگین تھے – کیونکہ اس نے علوی آزادی کے مسئلے کو آگے بڑھایا – بہرحال ، اس وقت کے بعد بہت سے علوی فوج میں شامل ہو گۓ اور شامی بعث سیاسی پارٹی میں شامل ہو گۓ ( عراقی بعث سیاسی پارٹی علوی نہیں ھے ) 1971 میں حافظ اسد ، شام کا صدر بنا – اور آج اس کا بیٹا بشرالاسد حکومت کرتا ہے –

کیا آپ کا مذاہب سچا ہے یا اس کو جاری رکھنے کے لیے _ بیٹریوں " کی صرورت ہوتی ہے – یسوع نے کہا " میں دنیا کا نور ہوں " ( یوحنا 8 : 12 ) اسی طرح جیسے چھوٹے کیڑے، کیروں کی روشنی میں اڑتے ہیں اور جب سورج کی روشنی میں اڑنا چاہیں تو مر جاتے ہیں لوگوں کی روحیں جہنم میں چلی جاتی ہیں – جب وہ کیڑوں کی روشنیوں کی تلاش کرتے ہیں جسے فاسفروس اور بیٹریوں کی ضرورت ہوتی ہے جب انھیں سچے خدا کی روشنی تلاش کرنی چاہیے –

 

علوی عقیدے کی دلکشی

 

کیوں لوگ ، علوی مسلمان ہیں ؟ کچھ ہو سکتا ہے یہ خیال کرتے ہوں کہ یہ ایک شخص کو مسلمان بننے کی اجازت دیتا ہے ( مسلم معاشرے میں برابر کے حقوق کے ساتھ ) اور اسے تمام مذہبی رسومات نہین کرنا پڑتی ہیں – اور مسجد میں ویادہ نہین جانا پڑتا – الکوحل ایک علوی مسلمان کے لیے ٹھیک ھے ( مگر عادی ہونے کے لیے ) لیکن اس سے بھی زیادہ کچھ –

راسخ الاعتقاد اسلام میں ، اللہ تقریبا سمجھ سے باہر ھے ، سنی اسلام میں ، اگر تم اللہ کی خوشی اور ناخوشی کو جاننا چاہتے تو کسی دوسرے کی دی ہوئی مدد سے ، محمد کے کۓ ہوے کاموئ کو غور سے دیکھو ، جسےروایات ( سنتوں ) میں لکھا ہوا ہے – احادیّ میں محفوظ ھے – احادیث قرآن کی نسبت زیادہ سمجھ کا اثر رکھتی ہیں ، کیونکہ  یہاں بہت زیادہ ان تمام جلدوں میں کام کیا گیا ہے – شیعیہ اسلام میں ان کی اپنی جافر کی تعلیمات ہیں – اوردوسروں کی مگر – عملی اطلاق کے لیے وہ امام کی باتیں سنتے ہیں – علوی خدا کو جاننا چاہتے ہیں – وہ خیال کرتے ہین کہ وہ محمد ، علی اور سلمان فارسی کو ایک تثلیث کے طور پرر عوضی بنا کر  کر سکتے ہیں – اس کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ محمد اور علی نے کبھی بھی خدا ہونے کا دعوی نہیں کیا ، خدا کےساتھ ہونا یا گناہ معاف کرنے کا دعوی کرنا – انہوں نے کبھی پرستش یا خداوند کا لقب قبول نہیں کیا ، یا دوسروں کو اجازت دی ہو کہ انہیں خدا کہہ کر پکاریں – حقیقی خدا پرانے عہدنامے مین سمجھنے کے قابل ھے – اس سے طاہر ہوتا ہے کہ کیسے خدا نے بادشاہوں ، قاضیوں اور عام لوگوں کےساتھ کام کیا – یقینا نۓ عہدنامہ میں ، جب سے یسوع زمین پر آیا خدا مزید سمجھنے کے قابل ہو گیا ہے –

 

بائبل سے مقابلہ

 

پوشیدہ تعلیمات: یہ علوی مذہب کا ایک حصہ ھے – مسیحت ایک کہری سچائی ھے جوصرف خدا کے مکاشفہ سے جانی جاتی ہے تاہم خدا نے سب کچھ ظاہر کردیا ھے – وہ ہم کو جاننا چاہتا ہے – کوئی ایسا ععقیدہ تجربہ یا مشق نہین جس کی مسیحی تبلیغ کرتے ہیں آسانی سے غیر مسیحوں کے پڑھنے یا سننے کے لیے جلدی دستیاب نہ ہو – پولس نے افسیوں 3 : 9 – 10 میں کہا اس کا مشن یہ ہے کہ " اور سب پریہ بات روشن کروں کہ جو بھید اول سے سب چیزوں کے پیدا کرنیوالے حدا میں پوشیدہ رہا – اسکا کیا انتظام ھے تاکہ کلیسیا کے وسیلے سے خدا کی طرح کی حمکت ان حکومت والوں اور اختیار والوں کو جو آسمانی مقاموں مین ہین معلوم ہو جاۓ "

 

دوسروں کی پرستش   دس احکام میں سے پہلے حکم مین سحتی سےمنع کیا گیا ھے " لیکن میں ڈرتا ہوں کہیں ایسا نہ ہو کہ جس طرح سانپ نے اپنی مکاری سے حوا کو بہکایا اسی طرح تمہارے خیلات بھی اس خلوص اور پاکدامنی سے ہٹ جائین جو مسیح کےساتھ ہونی چاہیے – 2 کرنتھیوں 11 : 3

 

ازسرنو تجسّم" بائبل سکھاتی ہے کہ دوبارہ تجّسم غلط ہے – عبرانیوں 9 :27 کہتی ہے کہ آدمی صرف ایک دفعہ مرتا ہے – 2 سموئیل 12 : 23 میں داؤد نے کہا اس کا مردہ بچہ " میں تو س کے پاس جاؤنگا – پر وہ میرے پاس نہیں آے گا- " دوبارہ تجسم سمجھ میں نہیں آتا ، چونکہ ہم مرنے کے بعد جنت میں یا جہنم میں جاتے ہیں – واعظ 11 : 3 بھی ظاہر کرتا ہے کہ " جہاں درخت گرتا ہےوہیں پڑا رہتا ہے "

 

نجوم : بائبل کےقمطابق احبار 19 : 26 ، 22 : 27 میں یہ غلط ھے – استشناء 18 : 11 – 14 ، 2 سلاطین 17 : 16 ؛ 21: 3 ، 5  ، 2 تواریخ 33 : 3 – 6

 

خواتین : بائبل میں مردوں اور حاتین کا محتلف کردار ھے تاہم قدر کے لحاظ سے گلیتیوں 3 : 28 ظاہر کرتی ہے کہ نہ کوئی عورت نہ کوئي مرد کیونکہ تم مسیح میں ایک ہو – تمام ایماندار خدا کے فرزند ہونے کا اعزاز رکھتے ہیں-

 

شراب: پرانا عہدنامہ ظاہر کرتا ہے کہ شراب پینا قابل قبول ہے لیکن افسیوں 5 : 18 ہمیں حکم دیتی ہے کہ شرابی نہ بنو علوی شراب پیتے ہیں – لیکن میرے پاس کوئی ثبوت نہیں کہ وہ شراب پینے کے عادی ہوں-

 

علویوں کے لیے خوشخبری ( انجیل) (اور ہر کسی کے لیے )

 

خدا ہمارے خیالات سے عطیم تر ہے :علوی بالکل ایمان رکھتے ہیں کہ خدا، اللہ سے ویادہ مشکل ھے ، لیکن وہ محمد اعلی اور سلمان الفارسی کو بطور خدا پوجتے ہیں- یہ حیران کن ھے کہ وہ محمد کو پوجیں، جس  نے خود کہا کہ وہ خدا نہیں اور یسوع کی پوجا نہ کرو ، جب صدیوں پہلے اس نے اور ابتدائی مسیحوں نے سکھایا کہ یسوع خدا ہے یسوع نے ظاہر نہیں کیا کہ وہ صرف خدا ہے کسی بھی روح میں نہیں – لیکن اس نے پوجا ، گناہوں کی معافی قبول کی جو صرف خدا معاف کر سکتا ہے اور قبول کرتا ہے کہ دوسرے اسے خدا پکاریں –

 

خدا نے ہمیں تخلیق کیا :تم کیسے حیران ہونے سےرکو گے کہ خدا نے آخر انسان کو کیوں پیدا کیا ؟ قرآن براہ راست جواب نہیں دیتا ، لیکن بائبل بہت سی وجوہات مہیا کرتی ہے –

 

ہم حدا کے جللا کے لیے پیدا ہوۓ ( یسعیاہ 43 : 7 ) 62 : 3 اس کی تعریف کا اعلان کرنے کے لیے ( یسعیاہ 43 : 21 ) اسکی گواہی کے لیے ( یسعیاہ 43 : 10 )

خدا ہم سے محبت کرتا اور ہم میں خوش ہوتا ہے (صفنیاہ 3 : 17 )

 

جیسے باپ اپنے بچوں سے محبت کرتا ہے ( ملاکی 1 : 6 ، 1 یوحنا 3 : 1 )

خدا ہماری حفاظت کرتا ہے ( زبور 8 : 4 ناحوم 1 :7 ، 1 پطرس 5 : 7 )

 

خدا چاہتا ہے کہ ہم ہمیشہ اسکے ساتھ رہیں ( مکاشفہ 21 : 3 ، 2 کرنتھیوں 4 : 5 )

 

ہماری خوشی ( فلپیوں 3 : 1 ) اور خدا روشنی ہوگا( مکاشفہ 21 : 23 – 25 )

 

یوحنا 1 :5 ، 7 – 9 ) شراب کو تلاش کرنے سے بہتر ہے ( وبور 4 : 7 )

 

ہم مسیح میں کام کرنے کے لیے پیدا ہوۓ ( افسیوں 2 : 10 )

 ہمارا ایک مقصد ہے ہمارے مقصد کو پورا کرنے کے لیے مذہب یا کوئی اور چیز رکاوٹ نہ بنے ،

 

لوگ خدا کی سچائی سے بھاگتے ہیں: ہمارے پاس علویوں کو حقارت سے دیکھنے کے لیے کوئی وجہ نہیں ہیں جو ایمان رکھتے ہیں کہ علی آج سورج پر رہتا ہے یا دوسرے ایمان رکھتے ہیں کہ علی چاند پر رہتا ہے کیونکہ کیا زیادہ تر لوگ ، ایک وقت میں یا دوسرے وقت میں کسی دوسرے پر یقین کرنے کا انتخاب کریں کیونکہ وہ صرف چاہتے ہیں کہ سچائی کے متعلق نمایان حفاطت کے بغیر ؟ نہ صرف لوگ یا گلوں والا ایمان رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں یا عقیدے بنانے پر ، بلکہ خدا کے راہ کو بہتر راستہ کے طور پرنہین چاہتے ، جب کوئی خدا کی سچائی کے بارے جانتا ہے نشہ کرنے ، شراب پینے ، بداخلاق کرنے یا بتوں کی طرح روپے پیسے کا کرتا ہے ، تو کیا ان کی سوچ علویوں سے زیادہ حقیقی ہیں ؟ نہیں ، ہم سب خدا کے بغیر ایک ہی کشتی میں سوار ہیں ، اور خدا کو نہ صرف سجائی ظاہر کرنے کی ضرورت ھے بلکہ اسے لوگوں کو اس کی طرف رہنمائی کرنے کی بھی ضرورت ھے جبکہ لوگ اس زندگی کے دھوکوں کے پیچھے بھاگنے کی طرف بڑے مائل ہیں-

 

ایک ہی راستہ ھے ، خدا کا راستہ:

 

اگرچہ ہم سب نے خدا سے منہ پھیر لیا اور اپنے غصے کے دھوکوں کی پیروی کی ، خدا ہمارے ساتھنہیں ، جبکہ ہم ابھی تک خدا کے دشمن ہیں ، خدا اپنے بیٹے خداوند یسوع مسیح کو ہمارے لیے بخش دیا جیسے رومیوں 5 : 10 – 11 سے طاہر ہوتا ہے نبی طرف منادی کرنے آۓ یسوع نے صرف دوسرے نبیوں کی طرح سکھایا ، بلکہ وہ ہمارے گناہوں کے لیے کرنے کے لیے آیا ( یوحنا 1 : 29 ) ؛ ( 1 تیمتھیس 2 : 6 ) ؛ (1 یوحنا 2 :2 ) یسوع نے یوحنا 14 : 6 میں کہا " میں راہ اور حق اور زندگی ہوں – میرے سوا وسیلے کے بغیر کوئی باپ کے پاس نہیں آ سکتا "

 

ہمیں خدا کو تلاش کرنا چاہیے : یسوع نے ہمیں بتایا کہ ہمیں اسے تلاش کرنا چاہیے متی 7 : 7 – 12 ، متی 7 : 14 بھی " تنگ دروازے سے گزرو – کیونکہ وہ دروازہ جو کھلا اور کشادہ ہے تباہی کی طرف جاتا ہے اور اس میں داخل ہونے کے لیے بہت سے ہیں لیکن وہ دروازہ چھوٹا اور تنگ ہے وہ زندگی کوجاتا اور اس میں سے گزرنے والے کم ہیں"

 

ہمیں یسوع کو بطور خداوند تسلیم کرنا چاہیے :" اگر تم ہپنے منہ سے اقرار کرو کہ یسوع خداوند ھے اور اپنے دل سے یقین رکھو کہ خدانے اسے مردوں میں سے جلایا ع تو تم نجات پاؤ گے – کیونکہ راستبازی کے لیے ایمان لانا دل سے ہوتا ہے اور نجات کے لیے اقرار منہ سے کیا جاتا ہے چناچہ کتاب مقدس یہ کہتی ہے کہ جو کوئی اس پر ایمان لائیگا وہ شرمندہ نہ ہو گا کیونکہ یہودیوں اور یونانیوں میں کچھ فرق نہیں اس لیے کہ وہی سب کا خداوند ھے اور اپنے سب دعا کرنے والوں  کے لیے فیاض ھے کیونکہ جو کوئی خداوند کا نام لے گا نجات پاۓ گا "

 

حوالہ جات اور ویب لنکس قانونا 3/2/2002 کے

 

پللا انسائیکلوپیڈیا آف اسلام جلد 6 صےحہ 964 – 67 ای – جے برل 1913 – 1936 –

انسائیکلوپیڈیا آف اسلام نیوایڈیشن جلد 8 صفحہ 146 – 149 ای – جے برل 1995

 

www.gospelcom.net/apologeticsindex/a21.html  اس کے بہت سے صفحات اسلام اور مشرق وسطی کے متعلق ہیں-

 

www.haraic.org/some-islamic-history.html  یہ اسلام کے بہت سے عنوانات پر شاندار صفحہ ہے –